ابنا: رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
انقلاب کے صمیمی و گہرے دوست، نیز نماز جمعہ کے خدمتگزار اور باوفا ساتھی مرحوم مغفور آقائ حاج محمود مرتضائی فرکی رحلت پر ان کے پسماندگان اور دوستوں کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتا ہوں اور مرحوم کے لئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے رحمت اور مغفرت طلب کرتا ہوں۔
سید علی خامنہ ای
.......
/169